اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَبی کے معانیدیکھیے
طَلَبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلاوا
-
مانگ، مطالبہ، سوال
مثال - لڑکیوں کو اپنے حقوق کی طلبی پر آمادہ کریں
- حاضر ہونے کا پروانہ، سمّن
- (نفسیات) ارادی قوت کو بار بار کام میں لا کر رغبت یا نفرت پیدا کرنے والا
- مرکب الفاظ میں جزو دوم کے طور پر مستعمل ہے جن مرکبات کا جزو آخر طلب ہے اس میں (مصدری) شامل کرکے صفت سے اسم بنا لیتے ہیں جیسے راحت طلب سے راحت طلبی، آرام طلب سے آرام طلبی وغیرہ
شعر
جہاں سے محفل معراج میں ہوئی طلبی
بشر کا مرتبہ یہ اس کی جستجو سے ہوا
ننگ ہے عشق میں راحت طلبی اے غافل
توسن عمر غم یار سے آگے نہ بڑھا
English meaning of talabii
तलबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुलावा, बुलाहट
-
मांग, सवाल, आवाहन, मुतालिबा
उदाहरण - लड़कियों को अपने हुक़ूक़ की तलबी पर आमादा करें
- न्यायालय में सम्मन द्वारा बुलावा, सम्मन
- (मनोविज्ञान) इच्छाशक्ति के बार-बार काम में ला कर आकर्षण या घृणा पैदा करना
- समास के द्वीतिय अंश में संज्ञा के लिए प्रयुक्त, जैसे: राहत-तलब से राहत-तलबी, आराम-तलब से आराम-तलबी आदि
طَلَبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَلَبی)
طَلَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔