تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَلَب گاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَب گاری کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: طَلَب گار
طَلَب گاری کے اردو معانی
- طلب گار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلب کرنا ، آرزو کرنا ، خواہش کرنا.
شعر
ذکر ہم سے بے طلب کا کیا طلب گاری کے دن
تم ہمیں سوچو گے اک دن خود سے بے زاری کے دن
کبھی سوچا نہ تھا اتنی بھی سرشاری کبھی ہوگی
کہ تیرا نام پڑھتے ہی طلب گاری کبھی ہوگی
چلے گا کس طرح سے کاروبار شوق اس صورت
رسد کچھ بھی نہیں ہے اور طلب گاری زیادہ ہے
English meaning of talabgaarii
- want, demand
तलबगारी के हिंदी अर्थ
- तलबगार (रुक) का असम-ए-कैफ़ीयत, तलब करना, आरज़ू करना, ख़ाहिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَلَب گاری)
طَلَب گاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔