تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَلَب گار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَب گار کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
اشتقاق: طَلَبَ
طَلَب گار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- طلب کرنے والا، خواہش مند، جویا
شعر
لائی ہے کہاں مجھ کو طبیعت کی دو رنگی
دنیا کا طلب گار بھی دنیا سے خفا بھی
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہم
اور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہم
English meaning of talabgaar
Persian, Arabic - Adjective
- seeker, desirous, seeking, suitor
- one who demands
- claimant
तलबगार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तलाश करने वाला, इच्छुक, अभिलाषी
طَلَب گار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَلَب گار)
طَلَب گار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔