تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

طَلَب

جستجو، تلاش، کھوج

تالاب

قدرتی طور پر بنی ہوئی پانی کی بڑی ذخیرہ گاہ یا باقاعدہ بنوایا ہوا حوض، پوکھر، جوہڑ

طَلّاب

بہت ڈھونڈنے والا ، تلاش کرنے والا ، بہت چاہنے والا.

طالِب

طلب کرنے والا، مانگنے والا، خواہش کرنے والا، آرزو مند، خواستگار، مشتاق

طَلَب دار

آرزو مند، خواہش یا جستجو رکھنے والا، طالب، خواہش مند، چاہنے والا

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

طَلَب داشْت

بلاوا، سمن

طَلَب دینا

طَلَب دارِی

تلاش و جستجو

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

طَلَب دَھرنا

طلب کرنا ، مانگنا.

طَلَب پانا

تنخواہ ملنا ، اُجرت حاصل ہونا ، کام کا معاوضہ ملنا.

طَلَب کَرنا

بلانا

طَلَب مِٹنا

خواہش مٹنا، خواہش پوری ہونا

طَلَب گار

طلب کرنے والا، خواہش مند، جویا

طَلَب چِٹّھی

(قانون) سمن وارنٹ ، تحریری مطالبہ بقایا معاملہ کے وصول کے واسطے

طَلَب بانْٹْنا

تنخواہ تقسیم کرنا.

طَلَب بُجھنا

خواہش مٹنا یا پوری ہونا

طَلَب رَکْھنا

خواہش رکھنا ، چاہنا ، خواہش کرنا.

طَلَب مِٹانا

خواہش مٹانا، خواہش پوری کرنا

طَلَب بُجھانا

کسی جبلت، لت یا عادت کی تکمیل کرنا، خواہش کو پورا کرنا

طَلَب فَرْمانا

طلب کرنا ، بلانا ؛ مانگنا (تعظیم یا احترام کے موقع پر مستعمل).

طَلَبِ اِشْہاد

(فقہ) رک : طلبِ استشہاد.

طَلَبی

بلاوا

طَلَبِ اِسْتِشْہاد

(قانون) گواہ کرنے یا حاضر کرنے کی طلب ، وہ طلب جو شفع وغیرہ کا دعویٰ کرنے میں ملحوظ رکھی جاتی ہے ، لوگوں کو گواہی میں بلانے میں مدعی یا شفیع اس کا لحاظ یا رعایت کرتا ہے ، گواہی طلبی.

طَلَبِ مُرَکَّب

(معاشیات) ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں ، مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس ، جوتے ، ہینڈ بیگ ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے.

طَلَب نَمْبَر

(کتب خانہ) وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں.

طَلَبِ مُواثَبَت

(فقہ) طلب شفعہ کی دوسری قسم جس میں کسی کو گواہ کرنا لازم ہوتا اور شفیع اپنے حق کو خود ظاہر کرے یا اپنی زبان سے شفعہ طلب کرے.

طَلَبِ بِالْواسْطَہ

(معاشیات) ایسی چیزوں کی مانگ جو خود تو براہ راست کوئی احتیاج پوری نہیں کرتیں ، لیکن ایسی چیزوں کی تیاری میں ناگزیر مدد دیتی ہیں جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو سکے (مثلاً روٹی کے لیے گیہوں ، آٹا ، چکی ، توا وغیرہ)

طَلَبِ بِلا واسْطَہ

(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).

تَلَبُّد

پاس پاس بیٹھنا

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

تَعْلِیب

کاٹنا، چھیلنا، نشان لگانا

طَلَبَہ

طالبِ علم، شاگرد

تَلَبُّس

لباس پہننا

تَلَبُّث

دیر کرنا

طَلَبُ الْکُل فَوتُ الْکُل

بہت علوم و فنون کی تحصیل کا یہ نتیجہ ہوتا ہے کہ کسی میں بھی مہارت نہیں ہوتی.

طَلَبِیدَن

بلانا ؛ چاہنا ، خواہش کرنا ، ڈھونڈنا.

طَلَب گاری

طلب گار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلب کرنا ، آرزو کرنا ، خواہش کرنا.

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

طلب گار توازن

طَلَبَۂ عِلْم

طالبِ علم (رک) کی جمع.

تالابندی

تالابی

تالاب (رک) سے منسوب .

تالابیلی

بیچینی، تلابیلی، بے قراری، پریشانی، تڑپن، درد

تا لَبِ گور

آخر دم تک

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

طالَ بَقاؤُہُ

اللہ تعالیٰ اس کی عمر بڑھائے ، اسے جیتا رکھے.

تالا بِیلِیا

تڑپنے والا ، تکلیف میں مبتلا.

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

طالِب زَر کا بے ضَرُور جَگ میں خَوار حَق سے دُور

لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.

طالِبُ الْمَرْکَز

(طبیعیات) دائرے کے مرکز میں جو قوّتِ جاذبہ ہوتی ہے وہ ہمیشہ جسم کو اپنی طرف کھینچتی ہے اس کا نام طالب المرکز ہے.

طالِبُ الْعِلْم

تعلیم حاصل کرنے والا، وہ شخص جو تحصیل علم میں مشغول ہو

طالِبُ الْعِلْمی

طالب علم ، تعلیم پانا ، تحصیلِ علم ، علم حاصل کرنا.

طالِبُ الْعِلْمانَہ

طالب علم کے مانند ، طالبِ علم کی طرح ، طالبِ علم جیسا .

طالِب عِلْمانَہ

رک : طالب العلمانہ.

طالِبُ الْمال

مال طلب کرنے والا، دنیا دار، لالچی

طالِب و مَطْلُوب

عاشق و معشوق، حبیب و محبوب، باہم محبّت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَب کَرنا کے معانیدیکھیے

طَلَب کَرنا

talab karnaaतलब करना

محاورہ

مادہ: طَلَب

طَلَب کَرنا کے اردو معانی

  • بلانا
  • پکار کر بلانا، آواز دے کر بلانا
  • چاہنا، خواہش کرنا، ڈھونڈنا
  • مانگنا، سوال کرنا، تقاضا کرنا
  • پوچھنا، معلوم کرنا، جاننا
  • دعویٰ کرنا

شعر

English meaning of talab karnaa

  • ask for, call, send for, summon, demand

तलब करना के हिंदी अर्थ

  • बुलाना
  • चाहना, इच्छा करना, ढूँढना
  • माँगना, प्रश्न करना, बार-बार कहना
  • पुकार कर बुलाना, आवाज़ देकर बुलाना
  • पूछना, मालूम करना, जानना
  • दावा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلَب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلَب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words