تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَاطُم" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِماس

درخواست، گزارش، عرض

اِلتِماس کَرنا

request, ask humbly, beg

اِلْتِماس رَکْھنا

کہنا ، عرض کرنا.

اِلْتِماسِ دُعا

دعا کی درخواست کرنا، دعا کے لیے کہنا، ملتمس دعا ہونا

اِلْتِماسی

خواہش مند ، درخواست گزار ، مانگنے والا.

اَلْتَمِش

مقدمہ الجیش ، ہراول ، وہ دستہ جو شخص ہر اول اور سردار کے درمیان ہو.

زَرِ اِلْتِماس

wealth of humility

عِلَّتِ مَشائِخ

وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس

عِلَّتِ مُسْتَقِلَہ

وہ امر یا شے کو کسی وجود کا مستقل سبب ہو

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَاطُم کے معانیدیکھیے

تَلَاطُم

talaatumतलातुम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَطَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَلَاطُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدت سے موجوں کا اٹھنا اور آپس میں ٹکرانا، پانی کے تھپیڑے، طوفان

    مثال جہاز بھی سمندر کے تلاطم سے ہل جاتا ہے پھر ناو کیا چیز ہے

  • (مجازاََ) ہلچل، ہنگامہ
  • (عسکری) فوجوں کی صفوں میں ابتری
  • جوش و خروش، ولولہ، امنگ، ترنگ
  • بے چینی، پریشانی، مصیبت زدگی
  • (موسیقی) نغمات کا زیر و بم، آواز کا ٹکراؤ

شعر

Urdu meaning of talaatum

  • Roman
  • Urdu

  • shiddat se maujo.n ka uThnaa aur aapas me.n Takraanaa, paanii ke thape.De, tuufaan
  • (mujaazaa) halchal, hangaamaa
  • (askarii) faujo.n kii safo.n me.n abtarii
  • josh-o-Khurosh, valavla, umang, tarang
  • bechainii, pareshaanii, musiibat zadagii
  • (muusiiqii) naGmaat ka zer-o-bam, aavaaz ka Takraa.o

English meaning of talaatum

Noun, Masculine

  • distress, worry, vexation, commotion, tumult, excitement, enthusiasm, storm, choppiness, ebb and flow, roughness (of the sea), high tide

    Example Jahaz bhi samundar ke talatum se hil jata hai phir naav kya chiz hai

  • (Metaphorically) turmoil, panic, stir
  • (Army) disorganization in armies array
  • commotion, tumult, excitement, enthusiasm
  • distress, worry, vexation
  • (Music) low and high tunes

तलातुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेचैनी, परेशानी, मुसीबत, लहर, मौज, पानी की थपेड़े, तूफ़ान, जोश, हलचल, हंगामा, उमंग, तरंग, फ़ौजों की सफ़ों में अबतरी

    उदाहरण जहाज़ भी समुंदर के तलातुम से हिल जाता है फिर नाव क्या चीज़ है

  • (लाक्षणिक) हलचल, हंगामा
  • सेनाओं की पंक्तियों में अस्त-व्यस्तता
  • धूम-धाम, आवेग, उमंग, तरंग
  • बेचैनी, परेशानी, मुसीबत और दुख से पीड़ित
  • गीतों का उतार-चढ़ाव, आवाज़ का टकराव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْتِماس

درخواست، گزارش، عرض

اِلتِماس کَرنا

request, ask humbly, beg

اِلْتِماس رَکْھنا

کہنا ، عرض کرنا.

اِلْتِماسِ دُعا

دعا کی درخواست کرنا، دعا کے لیے کہنا، ملتمس دعا ہونا

اِلْتِماسی

خواہش مند ، درخواست گزار ، مانگنے والا.

اَلْتَمِش

مقدمہ الجیش ، ہراول ، وہ دستہ جو شخص ہر اول اور سردار کے درمیان ہو.

زَرِ اِلْتِماس

wealth of humility

عِلَّتِ مَشائِخ

وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس

عِلَّتِ مُسْتَقِلَہ

وہ امر یا شے کو کسی وجود کا مستقل سبب ہو

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَاطُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَاطُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone