تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلاش کے معانیدیکھیے
تَلاش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو
- آرزو، خواہش، طلب
- (ادب) تحقیق، کرید
شعر
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا
English meaning of talaash
तलाश के हिंदी अर्थ
تَلاش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلاش)
تَلاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔