تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاقَتِ لِسانی" کے متعقلہ نتائج

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

نَظَر سَیراب ہونا

دیدار کی خواہش پوری ہونا ؛ جی بھر کے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاقَتِ لِسانی کے معانیدیکھیے

طَلاقَتِ لِسانی

talaaqat-e-lisaaniiतलाक़त-ए-लिसानी

اصل: عربی

طَلاقَتِ لِسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبان کی روانی
  • (طنزاً) چرب زبانی، تملّق، خوشامد

English meaning of talaaqat-e-lisaanii

Noun, Feminine

  • eloquence, freedom or glibness (of tongue)
  • (satirically) facile tongue

طَلاقَتِ لِسانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاقَتِ لِسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاقَتِ لِسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone