تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاقَتِ لِسان" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاقَتِ لِسان کے معانیدیکھیے

طَلاقَتِ لِسان

talaaqat-e-lisaanतलाक़त-ए-लिसान

اصل: عربی

طَلاقَتِ لِسان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبان کی روانی
  • (طنزاً) چرب زبانی، تملّق، خوشامد

English meaning of talaaqat-e-lisaan

Noun, Feminine

  • eloquence, freedom or glibness (of tongue)
  • (satirically) facile tongue

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاقَتِ لِسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاقَتِ لِسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone