تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْذِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْذِیب کے معانیدیکھیے
تَکْذِیب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جھٹلانا، غلط ٹھہرانا، شدت سے انکار کرنا
شعر
ان کی باتوں پہ سیاست کا اثر ہے گویا
ان کی ہر بات میں تکذیب نئی لگتی ہے
پہلے اپنے آپ کو سچا کہا
اور پھر ہر بات کی تکذیب کی
یہ لوگ کیوں تری تکذیب کرتے ہیں جبکہ
ہزار کام ترے نام سے نکالتے ہیں
English meaning of takziib
Noun, Feminine
- accusation, deriding, falsify, belying, giving the lie, contradiction, prove (a statement or theory) to be false
तकज़ीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी की बात का खंडन करना, किसी की बात को झुटलाना, ग़लत ठहराना, सख़्ती से इनकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْذِیب)
تَکْذِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔