تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْیَۂ کَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْیَۂ کَلام کے معانیدیکھیے
تَکْیَۂ کَلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام
English meaning of takya-e-kalaam
Noun, Masculine
- an expletive, a needless word or phrase repeatedly or habitually introduced into speech (such as the English 'do you see', 'do you understand') pet phrase
तक्या-ए-कलाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह शब्द या वाक्यांश जो कुछ लोगों की ज़बान पर बातचीत करने पर प्रायः मुँह से निकला करता है, वह बात जो कोई व्यक्ति बातों के बीच में बेज़रूरत बार-बार बोलता है, सखुनतकिया, जैसे- क्या नाम; 'जो है कि'
تَکْیَۂ کَلام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْیَۂ کَلام)
تَکْیَۂ کَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔