تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْوِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْوِین کے معانیدیکھیے
تَکْوِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیدا کرنا، وجود میں لانا، تخلیق کرنا، پیدائش، تخلیق
شعر
کیا جانئے مرنا بھی روا ہے کہ نہیں ہے
تکوین کے لب پر مرے جینے کی دعا تھی
خال و خط انفاس کی لہریں بجھ کر شعلہ ہوتی گئیں
فرش طراوت پر تکوین سے الجھا عرف خیال نہ پوچھ
ایسے احکام بھی تکوین کی ساعات میں ہیں
جو فرشتوں کو خطا کار بنا دیتے ہیں
English meaning of takviin
Noun, Feminine
- causing to be, giving a being or existence (to)
- originating
- creating
- genesis
तकवीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सृजन, तल्लीक़, उत्पत्ति, पैदाइश
تَکْوِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْوِین)
تَکْوِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔