اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسال باہَر کے معانیدیکھیے
ٹَکْسال باہَر کے اردو معانی
صفت
- وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.
- (مجازاً) جو کسوٹی یا معیار پر پورا نہ اگرے، کھوٹا ، جو سچا اور کھرا نہ ہو.
- بد اصل ، بد نژاد
- وہ شحص جو کسی فن میں کسی معتبر استاد کا شاگرد نہ ہو.
- وہ لفظ ترکیب اور محاورہ جو اہل زبان کے نزدیک درست نہ ہو.
- ۔صفت۔۱۔وہ روپیہ پیسہ جسے دار الضَّرب میں نہ بنایا ہو یا جو دار الضّرب کے سکّے سے خارج ہو۔ غیرمعتبر ۔ غیرمروّج۔ غیرمستند۔ متروک۔ ۲۔وہ شخص جو کسی فن یا ہنر میں کسی معتبر اُستاد کا شاگرد یا پیرو نہ ہو۔ ۳۔وہ محاورہ جو اہلِ زبان نہ بولتے ہوں۔ اس جگہ ’’ٹکسال سے باہر‘‘ داعؔ نے کہا ہے لیکن فصحا نہیں بولتے۔ ؎ ۴۔ بداصل۔ بد نژاد۔
English meaning of Taksaal-baahar
Adjective
- not bearing the mint stamp (coin), unidiomatic, unchaste, obsolete, barbarous (words), uneducated, unpolished, rude, coin not stamped at a mintc
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَکْسال باہَر)
ٹَکْسال باہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔