تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْرِیم" کے متعقلہ نتائج

اَمْن

پناہ، حفاظت

اَمْن پَسَنْد

اَمْن چَین

بے فکری، اطمینان، سکون و خیرت، آرام

اَمْنِ عالَم

عالمی امن، عالمی اتحاد، عالمی رابطہ

اَمْن پَسَنْدی

امن کی حمایت، امن کی ترجیح

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد۔ "اہل وطن امن و آشتی کے ساتھ رہنے سہنے لگیں۔" دوستی، میل ملاپ

اَمْن و اَمان

سکون و آرام، چین و سکون، امن وسلامتی، حفظ و امان

اَمْنِیَت

امن کی حاکت ، امن و عافیت ، سلامتی ، محفوظیت .

اَمْن ہونا

کسی قسم کی گڑبڑ نہ ہونا، ملک میں جھگڑا فساد نہ ہونا

اَمْن لینا

حریف کے شوائط قبول کرکےاس کی پناہ میں چلا جانا .

گوشَۂ اَمْن

کنج عافیت، امن و سکون کی جگہ

خَلَلِ اَمْن

امن شکنی ، فساد جھگڑا ، نقص امن .

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

پُر اَمْن

محفوظ، جس میں امن و سلامتی ہو، خطرات و خدشات سے پاک

بے اَمْن

امن کر بغیر، سکون کے بغیر، چین کے بغیر، اطمینان کے بغیر، دلجمعی کے بنا، جنگ

جائے امن

باعِثِ اَمْن

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُحافِظِ اَمْن

مُچَلْکَۂ حِفْظِ اَمْن

دارُ الاَمْن

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں اِنسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

باعِثِ اَمْن و مُحَبَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْرِیم کے معانیدیکھیے

تَکْرِیم

takriimतकरीम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَرُمَ

تَکْرِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعظیم، اکرام، اعزاز، خاطر مدارات، آؤ بھگت، بزرگی، عزت، ادب

    مثال - کوئی حاکم و امیر ہو یا فقیر وحقیر، نہ اس کی تکریم نہ اس کی تحقیر . (۱۸۸۴، تذکرۂ ، غوثیہ ، ۴۰۰) سلطان نے اس کی بڑی تواضع تکریم کی فرط اخلاق سے سرو قد تعظیم کی . (۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار ، ۲۳۵)

شعر

English meaning of takriim

Noun, Feminine

तकरीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْرِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْرِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone