تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْرِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْرِیم کے معانیدیکھیے
تَکْرِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
تعظیم، اکرام، اعزاز، خاطر مدارات، آؤ بھگت، بزرگی، عزت، ادب
مثال - کوئی حاکم و امیر ہو یا فقیر وحقیر، نہ اس کی تکریم نہ اس کی تحقیر . (۱۸۸۴، تذکرۂ ، غوثیہ ، ۴۰۰) سلطان نے اس کی بڑی تواضع تکریم کی فرط اخلاق سے سرو قد تعظیم کی . (۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار ، ۲۳۵)
شعر
دوست لیکن تجھ کو یہ عزت نہ راس آئی کبھی
میں نے اپنے آپ سے بڑھ کر تری تکریم کی
بے نام ہوئے نام کی تکریم کے ہاتھوں
پہچانتا کیا کوئی کہ القاب بہت تھے
مقبرے بنتے ہیں زندوں کے مکانوں سے بلند
کس قدر اوج پہ تکریم ہے انسانوں کی
English meaning of takriim
तकरीम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْرِیم)
تَکْرِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔