تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْمِیْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْمِیْل کے معانیدیکھیے
تَکْمِیْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا
- (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل
شعر
کس طرح اپنی محبت کی میں تکمیل کروں
غم ہستی بھی تو شامل ہے غم یار کے ساتھ
میں نے بچپن میں ادھورا خواب دیکھا تھا کوئی
آج تک مصروف ہوں اس خواب کی تکمیل میں
English meaning of takmiil
Noun, Feminine
- completion, finishing, execution, conclusion, termination, perfection
- integration
तकमील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पूर्ण करना, पूरा करना, कमाल को पहुँचाना
-
(गणित) फलन का तकमिला मालूम करने का कार्य
विशेष - तकमिला= (गणित) एक अनंत श्रृंखला का योग, एक चर के अंतःक्रिया का मूल्य जिसका व्युत्पन्न ज्ञात है
تَکْمِیْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْمِیْل)
تَکْمِیْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔