تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْمِیلِ نِکاح" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْمِیلِ نِکاح کے معانیدیکھیے

تَکْمِیلِ نِکاح

takmiil-e-nikaahतक्मील-ए-निकाह

اصل: عربی

وزن : 222121

موضوعات: عیسائیت

تَکْمِیلِ نِکاح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نکاح کی رسم کا پورا ہونا، نکاح کی سنت کا پورا ہونا، مجازاً، شادی بیاہ

English meaning of takmiil-e-nikaah

Noun, Feminine

  • consummation of marriage

तक्मील-ए-निकाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निकाह की रस्म का पूरा होना, प्रतीकात्मक: शादी बियाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْمِیلِ نِکاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْمِیلِ نِکاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone