تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیف" کے متعقلہ نتائج

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسودہ دل

جسے مکمل اطمینان حاصل ہو، جس کا من بھرا ہوا ہو، جسے مکمل آسودگی حاصل ہو

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَۂ عَمَل

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

دال روٹی سے آسُودہ

رک : دال روٹی سے خُوش

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیف کے معانیدیکھیے

تَکْلِیف

takliifतकलीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَکالِیف

اشتقاق: کَلَفَ

تَکْلِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • درد، دکھ، رنج، ایذا
  • زحمت، مصیبت
  • فرمائش، ہدایت، تجویز
  • (اسلام) بندوں کے لیے خدا کے احکام، فریضہ یا فرض (شرع وغیرہ کا مقرر کیا ہوا)
  • مرض، جسمانی شکایت
  • تکلّف، اہتمام
  • تحریک

شعر

English meaning of takliif

तकलीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَکْلِیف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone