تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیف پَہُنچانا" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیف پَہُنچانا کے معانیدیکھیے

تَکْلِیف پَہُنچانا

takliif pahu.nchaanaaतकलीफ़ पहुँचाना

محاورہ

مادہ: تَکْلِیف

  • Roman
  • Urdu

تَکْلِیف پَہُنچانا کے اردو معانی

  • دکھ دینا ، ایذا دینا ، رنیجدہ کرنا

Urdu meaning of takliif pahu.nchaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh denaa, i.izaa denaa, raniijdaa karnaa

English meaning of takliif pahu.nchaanaa

  • to inflict pain (on), to trouble, incommode, to annoy, molest

तकलीफ़ पहुँचाना के हिंदी अर्थ

  • दुख देना, तकलीफ़ पहुँचाना, आहत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیف پَہُنچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیف پَہُنچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone