تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیف کرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیف کرْنا کے معانیدیکھیے

تَکْلِیف کرْنا

takliif karnaaतकलीफ़ करना

محاورہ

مادہ: تَکْلِیف

تَکْلِیف کرْنا کے اردو معانی

  • آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

English meaning of takliif karnaa

  • to take the trouble, to trouble oneself

तकलीफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • आने या जाने की परेशानी उठाना, आना, आ जाना या आ पहुँचना, उपस्थित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیف کرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیف کرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone