تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیفِ ما لا یُطاق" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیفِ ما لا یُطاق کے معانیدیکھیے

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

takliif-e-maa-laa-yutaaqतकलीफ़-ए-मा-ला-युताक़

اصل: عربی

وزن : 22222121

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

English meaning of takliif-e-maa-laa-yutaaq

Noun, Feminine

  • unbearable trouble, staggering or overwhelming responsibility

तकलीफ़-ए-मा-ला-युताक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह परिश्रम जो सहन न हो सके, वो पीड़ा जो सहनीय न हो सके, सहन से बाहर दुख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیفِ ما لا یُطاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone