تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْلِیف دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیف دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَکْلِیف
تَکْلِیف دینا کے اردو معانی
- دکھ دینا، ایذا پہنچانا، ستانا
- زحمت دینا
- ترغیب دینا، تحریک دینا، کوئی کام ذمے لگانا
- فرض عائد کرنا، فریضہ قرار دینا، مکلف بنانا
- کسی کام کو کہنا، کسی کام کی درخواست کرنا
- چلنے پھرنے یا کسی کام کی خاص تحریک کرنا
English meaning of takliif denaa
- to inflict pain (on), to trouble, incommode
- to annoy, molest
तकलीफ़ देना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْلِیف دینا)
تَکْلِیف دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔