تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّر مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

معذور سمجھنا

قابل معافی سمجھنا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّر مارْنا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّر مارْنا

Takkar maarnaaटक्कर मारना

محاورہ

مادہ: ٹَکَّر

  • Roman
  • Urdu

ٹَکَّر مارْنا کے اردو معانی

  • کسی ٹھوس چیز پر پیشانی دے مارنا، ٹکّر لگانا.
  • سر سے لرنا، مستک بازی کرنا
  • مقابلہ کرنا، حملہ کرنا، وار کرنا.
  • ہمسری کرنا، برابری کرنا.
  • رک : ٹکّریں مارنا
  • ۔۱ٹکّر لگانا۔ ۲۔بے دلی اور توجہی سے سجدہ کرنا۔ دکھاوے کی نماز پڑھنا۔ اس جگہ ٹکریں مارنا زبانوں پر ہے۔ ۳۔کوشش کرنا۔ سعی کرنا۔ تندہی کرنا۔ بے فائدہ کوشش کرنا۔ ۴۔سر سے لڑنا۔ مستک بازی کرنا۔ ۵۔مقابلہ کرنا۔

Urdu meaning of Takkar maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Thos chiiz par peshaanii de maarana, Takkar lagaanaa
  • sar se larna, mastak baazii karnaa
  • muqaabala karnaa, hamla karnaa, vaar karnaa
  • hamsarii karnaa, baraabarii karnaa
  • ruk ha Takkre.n maarana
  • ۔۱Takkar lagaanaa। २।bedilii aur tavajjhii se sajda karnaa। dikhaave kii namaaz pa.Dhnaa। is jagah Takkre.n maarana zabaano.n par hai। ३।koshish karnaa। su.ii karnaa। tandahii karnaa। befaa.idaa koshish karnaa। ४।sar se la.Dnaa। mastak baazii karnaa। ५।muqaabala karnaa

English meaning of Takkar maarnaa

टक्कर मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी ठोस चीज़ पर पेशानी दे मारना, टक्कर लगाना
  • मुक़ाबला करना, हमला करना, वार करना
  • रुक : टक्करें मारना
  • सर से लर्ना, मस्तक बाज़ी करना
  • हमसरी करना, बराबरी करना
  • ۔۱टक्कर लगाना। २।बेदिली और तवज्जही से सजदा करना। दिखावे की नमाज़ पढ़ना। इस जगह टक्करें मारना ज़बानों पर है। ३।कोशिश करना। सुई करना। तनदही करना। बेफ़ाइदा कोशिश करना। ४।सर से लड़ना। मस्तक बाज़ी करना। ५।मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

معذور سمجھنا

قابل معافی سمجھنا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّر مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّر مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone