تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّر جھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّر جھیلْنا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّر جھیلْنا

Takkar jhelnaaटक्कर झेलना

محاورہ

مادہ: ٹَکَّر

  • Roman
  • Urdu

ٹَکَّر جھیلْنا کے اردو معانی

  • ٹکراٹھانا
  • نقصان یا مصیبت برداشت کرنا
  • زبردست سے مقابلہ کرنا، اپنے سے بڑے کا سامنا کرنا

Urdu meaning of Takkar jhelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Takkar uThaanaa
  • nuqsaan ya musiibat bardaasht karnaa
  • zabardast se muqaabala karnaa, apne se ba.De ka saamnaa karnaa

English meaning of Takkar jhelnaa

  • to suffer a blow, meet a shock, endure hardship, trials, to bear up against loss, calamity, to stand aghast

टक्कर झेलना के हिंदी अर्थ

  • टक्कर उठाना
  • हानि या कठिनाई सहन करना
  • शक्तिशाली से आमना-सामना करना, अपने से बड़े का सामना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّر جھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّر جھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone