تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَوْباش

آوارہ، بدچلن، بدکار، عیاش شہدے (واحد جمع دونوں کے معنی میں مستعمل )

اَوْباش بنانا

آوارہ یا بدچلن بنادینا

اَوْباشی

اوباش پن، سفلگی، آوارگی، کمینہ پن

اَوباشانَہ

اوباش کی طرح، اوباش کی طرح کا، آوارہ اور بدچلن کی طرح

abash

گَھبْرا دینا

اِیباش

اگانا، پیدا کرنا

اَبْشَع

بہت ضیق میں ڈالنے والا ، تنگ اور عاجز کرنے والا ، حسب ذیل ترکیب میں مستعمل .

آبْ آش

مراسم عزاکی ادائی، فاتحہ درود وغیرہ(کرنا یا ہونے کے ساتھ).

اَبْشَعُ الْاَمْراض

(طب) بہت بری بیماری، شدید (تکلیف دہ) مرض

اَبُوالشِّفاء

نشہ، مستی، خمار

abashed

خَجِل

آبْشار کرنا

پانی چھڑکنا

آبْشَنگ

پانی میں دی ہوئی دوا سے دھارنا، دواؤں کے پانی کا تریڑا، دواؤں کا گرم پانی ڈالنا، نطول

آبْشار

قدرتی پانی کی موٹی دھار جو زور شور کے ساتھ پہاڑ وغیرہ سے نیچے کی طرف گرتی ہے، پانی کی چادر، جھرنا

آبْشار ہونا

جھرنا جھرنا

abashment

شَرْمساری

آبائے شَہْر

والی شہر، شہر یا میونسپل کے اراکین یا کونسلرز

آب شمشیر کرنا

تلوار سے قتل کرنا

آبْ شورَہ

شورے سے ٹھنڈا کیا ہوا پانی

آبْ شَناس

۱. جہاز کا نگراں جو پانی کے بہاو اور گہرائی وغیرہ کو پہنچانتا ہو ، کپتان

آب شمشیر ہونا

تلوار سے قتل کرنا، قتل کرنا

آبی شِیشَہ

سلیکان اور آکیسجن کا مرکب جو پانی میں حل ہوجاتی ہے ، سوڈیم سلیکیٹ.

آبِ عِشْق

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

آبِ شَبِیْنَہ

رات کا باسی پانی

آب شِیْرِیْں

میٹھا پانی

آبِ عِشْرَت

شراب

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْیَہ کے معانیدیکھیے

تَکْیَہ

takiyaतकिया

اصل: فارسی

وزن : 112

موضوعات: نجاری

تَکْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے
  • بھروسا، اعتماد
  • سہارا، ٹیک، ٹیکا
  • فقیروں اور آزادوں کا مسکن، درویشوں کے رہنے کی جگہ، گھر، ٹھکانا
  • قبر، مزار، گورستان، قبرستان
  • علاقہ
  • کسی چیز کی بہتات کی جگہ، رہنے یا پیدا ہونے کا مخصوص علاقہ
  • امدادی فوج، کمک
  • آرام کرنے کی جگہ
  • (نجاری) محراب میں نیم دائرے کی شکل کا بنا ہوا حصہ جس میں گزوں کے نچلے سرے جڑے رہتے ہیں
  • (نجاری) کرسی تخت اور مسہری میں کمر لگا کر بیٹھنے کو بنی ہوئی ٹیک

شعر

English meaning of takiya

Noun, Masculine

  • a pillow, bolster, cushion
  • anything upon which one leans, prop, support
  • reliance, trust
  • the reserve of an army
  • a place of repose
  • the stand or abode of a faqir

तकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर के नीचे का गद्दा, विश्वास करना, फ़क़ीर का आवास स्थल
  • सिर के नीचे रखने का नर्म और गुदगदा वस्त्र, उपधान, पीठ से लगाने का बड़ा वस्त्र, मस्नद, मुसलमानों के मुर्दे दफ्न होने का स्थान, क़ब्रिस्तान।
  • सोते समय सिर के नीचे लगाने के लिए गोल या आयताकार चपटा रुई या गुदगुदा कपड़ा भरा हुआ मुँहबंद थैला
  • छज्जे में रोक या सहारे के लिए लगाई जाने वाली पत्थर की पटिया।

تَکْیَہ کے مترادفات

تَکْیَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

تکیہ اول مفتوح، اس لفظ کو’’فقرا وصوفیا کے قیام کی جگہ‘‘، اور’’سرہانا‘‘ کے علاوہ ’’قبرستان‘‘ اور ’’قبر‘‘ کے معنی میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ وزیرعلی صبا کا شعر ہے ؎ شہید عشق کی مٹی بہت خراب ہوئی نہ تکیے کا مرا مردہ ہوا نہ مرگھٹ کا ظفر احمد صدیقی نے لکھا ہے کہ یہاں ’’تکیہ‘‘ بمعنی ’’قبرستان‘‘ ہے، نہ کہ قبر، حالانکہ ’’مرگھٹ‘‘ کی مناسبت سے’’قبر‘‘ زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے۔ بہرحال، لیکن مندرجہ ذیل شعر میں امداد علی بحر نے ’’قبر‘‘ کے معنی مراد لئے ہیں ؎ لیٹے ذرا جو پاس تو کہتے ہو دور دور تکیے میں جائیں گے جو اٹھیں گے پلنگ سے

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone