تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکیَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکیَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَکیَہ کَرْنا

takiya karnaaतकिया करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَکیَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • اعتماد کرنا، بھروسا کرنا
  • بیٹھے رہنا
  • ٹیک لگانا ، کسی چیز کے سہارے سے بیٹھنا
  • آرام کرنا، سستانا
  • تکیہ بنانا، (کوئی چیز) سرہانے رکھنا، تکیہ لگانا
  • امید رکھنا، آس رکھنا
  • سہارا لینا

Urdu meaning of takiya karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • etimaad karnaa, bharosaa karnaa
  • baiThe rahnaa
  • Tek lagaanaa, kisii chiiz ke sahaare se baiThnaa
  • aaraam karnaa, sustaanaa
  • takiya banaanaa, (ko.ii chiiz) sirhaane rakhnaa, takiya lagaanaa
  • ummiid rakhnaa, aas rakhnaa
  • sahaara lenaa

English meaning of takiya karnaa

  • depend or rely (upon)
  • to believe, trust, put confidence in

तकिया करना के हिंदी अर्थ

  • भरोसा करना, विश्वास करना
  • बैठे रहना
  • टेक लगाना, किसी चीज़ के सहारे से बैठना
  • आराम करना, सुस्ताना
  • तकिया बनाना, (कोई चीज़) सिरहाने रखना, तकिया लगाना
  • उम्मीद रखना, आस रखना
  • सहारा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکیَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکیَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone