تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَہ اُلَٹنْا" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ اُلَٹنْا کے معانیدیکھیے

تَخْتَہ اُلَٹنْا

taKHta ulaTnaaतख़्ता उलटना

محاورہ

مادہ: تَخْتَہ

تَخْتَہ اُلَٹنْا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. قبر میں لگے تختہ کا اکھڑ جانا یا الگ ہوجانا .
  • ۲. (مجازاً) نظام جہاں درہم برہم ہونا .

English meaning of taKHta ulaTnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • overthrow (government), ruin, destroy, be overthrown
  • disintegration of the grave board

तख़्ता उलटना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • क़ब्र में लगे तख़्ता का उखड़ जाना या अलग होजाना
  • आबाद जगह का बर्बाद हो जाना, शहर का उजड़ जाना, प्रतीकात्मक: संसार का व्यवस्था का बर्बाद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ اُلَٹنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَہ اُلَٹنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone