تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَختہ تاراج ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَختہ تاراج ہونا کے معانیدیکھیے

تَختہ تاراج ہونا

taKHta taaraaj honaaतख़्ता ताराज होना

محاورہ

مادہ: تَخْتَہ

تَختہ تاراج ہونا کے اردو معانی

  • رک : تختہ الٹنا
  • کسی مقام کا تباہ یا ویران ہونا

English meaning of taKHta taaraaj honaa

  • tables to turn, twist of fate
  • plunderage, destruction, making desolate

तख़्ता ताराज होना के हिंदी अर्थ

  • किसी स्थान का तबाह या वीरान होना
  • तख़्ता उलटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَختہ تاراج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَختہ تاراج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone