تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَہ گَردَن" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ گَردَن کے معانیدیکھیے

تَخْتَہ گَردَن

taKHta-gardanतख़्ता-गर्दन

وزن : 2222

Roman

تَخْتَہ گَردَن کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.

Urdu meaning of taKHta-gardan

Roman

  • vo gho.Daa jis kii gardan u.unT kii kar din kii tarah siidhii u.upar ko uThii rahe aur qausanumaa na hotii ho, saKht aur moTii gardan ka gho.Daa jo lagaam ke ishaare ke saath na mu.D sake ; moTii aur saKht gardan vaala

English meaning of taKHta-gardan

Compound Word

  • a thick and firm necked horse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ گَردَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَہ گَردَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone