تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَۂ نَرْد" کے متعقلہ نتائج

سوسائِٹی

صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

ہائی سوسائِٹی

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ نَرْد کے معانیدیکھیے

تَخْتَۂ نَرْد

taKHta-e-nardतख़्ता-ए-नर्द

اصل: فارسی

وزن : 21221

تَخْتَۂ نَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور لکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں
  • وہ کھیل جو شطرنج کے جواب میں ہندوستان کے بادشاہ کو بھیجا
  • بازی گاہ دنیا، کار گاہ جہاں
  • پچیسی جو مہروں یا جھوٹی گوٹوں سے کھیلی جاتی ہے

English meaning of taKHta-e-nard

Noun, Masculine

  • a game of board developed against chess
  • the game of Ch ausar
  • Chess board
  • backgammon

तख़्ता-ए-नर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौसर खेलने का तख्ता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ نَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَۂ نَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone