تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْتَۂ مَشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ مَشْق کے معانیدیکھیے
تَخْتَۂ مَشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بچوں کے مشق کرنے کی تختی
- (مجازاً) وہ چیز جو بکثرت استعمال ہوتی ہو
- ایک ہی شخص یا چیز کو کسی تجربے یا مشق یا مذاق وغیرہ کا موضوع بن جائے
- ہدف تنقید، گرفتار پریشانی، مشق ستم
- وہ چیز جس پر بار بار تجزیہ کیا جائے، تجربات کا مرکز
شعر
تختۂ مشق بنوں جاں بہ سپر ہو جاؤں
تو بتا کون سا چہرہ لوں کدھر ہو جاؤں
مجتنب میرے التفات سے وہ
تختۂ مشق اجتناب کا میں
تختۂ مشق بنوں جاں بہ سپر ہو جاؤں
تو بتا کون سا چہرہ لوں کدھر ہو جاؤں
English meaning of taKHta-e-mashq
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a board used by children for practicing alphabets
- butt of a joke, guinea pig
- a school boys writing board
- practising board, tablet
- (Metaphorically) anything frequently used
- victim
तख़्ता-ए-मश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बच्चों की तख़्ती, वह चीज़ जो बहुत प्रयुक्त हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ مَشْق)
تَخْتَۂ مَشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔