تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَۂ مَشْق" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ مَشْق کے معانیدیکھیے

تَخْتَۂ مَشْق

taKHta-e-mashqतख़्ता-ए-मश्क़

وزن : 21221

تَخْتَۂ مَشْق کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بچوں کے مشق کرنے کی تختی
  • (مجازاً) وہ چیز جو بکثرت استعمال ہوتی ہو‏
  • ایک ہی شخص یا چیز کو کسی تجربے یا مشق یا مذاق وغیرہ کا موضوع بن جائے
  • ہدف تنقید، گرفتار پریشانی، مشق ستم
  • وہ چیز جس پر بار بار تجزیہ کیا جائے، تجربات کا مرکز‏

شعر

English meaning of taKHta-e-mashq

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a board used by children for practicing alphabets
  • butt of a joke, guinea pig
  • a school boys writing board
  • practising board, tablet
  • (Metaphorically) anything frequently used
  • victim

तख़्ता-ए-मश्क़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों की तख़्ती, वह चीज़ जो बहुत प्रयुक्त हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ مَشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَۂ مَشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone