تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

تَخْتَہ بَنْد

taKHta-bandतख़्ता-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

تَخْتَہ بَنْد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • پٹ، بند (بازار، دکان وغیرہ)
  • محبوس، قیدی‏، مقید
  • (مجازاً) گرفتار بلا
  • وہ لکڑی کا پتلا ٹکڑا اور پٹی جو ٹوٹے ہوئے عضو پر باندھتے ہیں
  • حبس، گھٹن، قید، بندش

Urdu meaning of taKHta-band

  • Roman
  • Urdu

  • piT, band (baazaar, dukaan vaGaira)
  • mahbuus, qaidii, muqayyad
  • (majaazan) giraftaar bala
  • vo lakk.Dii aag ka putlaa Tuk.Daa aur paTTii jo TuuTe hu.e uzuu par baandhte hai.n
  • habs, ghuTan, qaid, bandish

English meaning of taKHta-band

Adjective, Singular

  • captive, prisoner
  • splint, a strip of rigid material for supporting a fractured bone
  • rod or stick (for shop etc)
  • (Metaphorically) In trouble and sufferings

तख़्ता-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पट, बंद (बाज़ार, दुकान आदि का), वो लकड़ी पतला टुकड़ा और पट्टी जो शरीर के टूटे हुए अंग पर बांधते हैं
  • बंदी, कैदी, कैद, कारावास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone