تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت گاہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت گاہ کے معانیدیکھیے

تَخْت گاہ

taKHt-gaahतख़्त-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

تَخْت گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دارالسلطنت، شاہی رہائش گاہ، شاہی دربار، دار الخلافت، گورنمنٹ کا صدر مقام، دارالحکومت، راجدھانی
  • وہ مکان جس میں تحت رہے
  • (مجازاً) مرکزی سرکار، کسی ملک کا بڑا شہر، ام البلد
  • بادشاہ کا مسکن

شعر

Urdu meaning of taKHt-gaah

  • daar-ul-salatnat, shaahii rihaayash gaah, shaahii darbaar, daar ul-Khalaa fatt, garvanmainT ka sadar muqaam, daar-ul-hakuumat, raajdhaanii
  • vo makaan jis me.n tahat rahe
  • (majaazan) markzii sarkaar, kisii mulak ka ba.Daa shahr, um alablad
  • baadashaah ka maskan

English meaning of taKHt-gaah

Noun, Feminine

  • capital
  • the royal residence, seat of government, metropolis, capital
  • seat of government
  • (Metaphorically) central government, big city of a country
  • seat of government, metropolis
  • the royal residence

तख़्त-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजधानी, राजकेंद्र, शाही निवास, दारुस्सल्तनत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone