تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْصِیص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْصِیص کے معانیدیکھیے
تَخْصِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خصوصیت، خاص کرنا، مخصوص کرنا یا ہونا
- خصوصی، انفرادی
- خاص کر، خاص طور پر
شعر
تخصیص کوئی ظالم و مظلوم کی نہیں
کوئی دہائی دے بھی تو کس کی دہائی دے
داد بیداد کی اس میں کوئی تخصیص نہیں
نقش ہستی میں کوئی رنگ تو بھر جائے گا
تخصیص نعمتوں میں ابرار کی نہیں کچھ
اشرار پر بھی ہر دم ہے لطف عام تیرا
English meaning of taKHsiis
Noun, Feminine
- particularity, peculiarity, speciality
- making peculiar and special
- reserving for oneself
- appropriation
तख़सीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विशेषता, मुख्यता, खुसूसियत, ख़ास करना, विशेषज्ञता, विशेषज्ञता प्राप्त करना, विभेदीकरण
- विशेषता; ख़ासियत; ख़सूसियत
- ख़ास बात।
- ख़ासकर, खासतौर पर
تَخْصِیص کے مترادفات
تَخْصِیص کے متضادات
تَخْصِیص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْصِیص)
تَخْصِیص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔