تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْرِیب کار" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْرِیب کار کے معانیدیکھیے

تَخْرِیب کار

taKHriib-kaarतख़्रीब-कार

وزن : 22121

تَخْرِیب کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

English meaning of taKHriib-kaar

Persian, Arabic - Adjective

  • destroyer, saboteur, vandal, the one who provoke to disrupt or chaotic in the country

तख़्रीब-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • देश में विघटनकारी या अराजक तत्व पैदा करने वाला, बरबाद करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْرِیب کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْرِیب کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone