تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْلِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْلِیق کے معانیدیکھیے
تَخْلِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا
- (مجازاً) تصنیف، اختراع، ایجاد
- مخلوق، وجود
شعر
کوئی تخلیق ہو خون جگر سے جنم لیتی ہے
کہانی لکھ نہیں سکتے کہانی مانگنے والے
جانے کتنے لوگ شامل تھے مری تخلیق میں
میں تو بس الفاظ میں تھا شاعری میں کون تھا
English meaning of taKHliiq
Noun, Feminine
- creation, compilation, production
- (Metaphorically) invention, original work
- forming well, completing
तख़्लीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्म, उत्पत्ति, पैदा करना, अस्तित्व में लाना
- (लाक्षणिक) किसी प्रकार की साहित्यिक कृति या रचना, सर्जना, आविष्कार
- ईश्वर की सृष्टि, अस्तित्व
تَخْلِیق کے مترادفات
تَخْلِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْلِیق)
تَخْلِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔