تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْفِیف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

تَنَزُّل ہونا

تَنَزُّلی

تنزل

تَنَزُّلی کی شَرْح

(رفتار وغیرہ کے) گھٹنے یا گرنے کا تعین یا اندازہ کرنا

حَیاتی تَنَزُّل پَذِیر

رُو بَہ تَنَزُّل

زوال آمادہ، تنزل کی طرف مائل

تَنَزَّلات

(تصوف و کلام) مراتب ستہ (جس کا پہلا درجہ لاتعین یعنی احدیت یا ذات بحت ہے اس کے بعد مرتبہ وحدت جسے حقیقت محمدی بھی کہتے ہیں جو مرتبہ لاتعین سے ظاہر ہوا اسی مرتبہ وحدت سے مرتبہ واحدیت ظاہر ہوا جو مرتبہ تفصیل صفات ہے ، باقی تین مراتب احدیت کی مانند قدیم نہیں بلکہ تعینات ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْفِیف کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَخْفِیف کَرْنا

taKHfiif karnaaतख़्फ़ीफ़ करना

محاورہ

مادہ: تَخْفِیف

تَخْفِیف کَرْنا کے اردو معانی

  • کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

English meaning of taKHfiif karnaa

  • to reduce, lessen, retrench or reduce the number of employees, to demob, demobilize, to lighten, alleviate, mitigate, extenuate, relieve, to remit, relax, diminish, abate

तख़्फ़ीफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • कमी करना, घटाना, ख़र्च कम करना, नौकरों की संख्या कम करना, रोक देना, किसी पद आदि का समाप्त कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْفِیف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْفِیف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone