تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَعِش ہونا

مرتعش کرنا (رک) کا لازم ۔ میری سانسیں قابو میں نہیں تھیں اوراس مظاہرے کے اثر کے طور پر پورے اعصاب مرتعش ہو کر رہ گئے ۔

مُرْتَشی

رشوت لینے والا، رشوت خور، رشوت ستاں، جسے رشوت دی جائے

ہَذْیانِ مُرتَعِش

دماغ کی ہذیانی کیفیت جو زیادہ شراب پینے سے پیدا ہوتی ہے اور اس سے رعشے کی علامت رونما ہوتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

taKHfiif kaa qalam jaarii karnaaतख़्फ़ीफ़ का क़लम जारी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

Urdu meaning of taKHfiif kaa qalam jaarii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taKhfiif ka aam tahriirii hukm jaarii karnaa

English meaning of taKHfiif kaa qalam jaarii karnaa

Arabic, Hindi

  • issuing a general order of reduction

तख़्फ़ीफ़ का क़लम जारी करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • कमी का सामान्य आदेश जारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَعِش ہونا

مرتعش کرنا (رک) کا لازم ۔ میری سانسیں قابو میں نہیں تھیں اوراس مظاہرے کے اثر کے طور پر پورے اعصاب مرتعش ہو کر رہ گئے ۔

مُرْتَشی

رشوت لینے والا، رشوت خور، رشوت ستاں، جسے رشوت دی جائے

ہَذْیانِ مُرتَعِش

دماغ کی ہذیانی کیفیت جو زیادہ شراب پینے سے پیدا ہوتی ہے اور اس سے رعشے کی علامت رونما ہوتی ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone