تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ کے معانیدیکھیے

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

taKHfiif-e-aslihaतख़्फ़ीफ़-ए-अस्लिहा

اصل: عربی

وزن : 222212

Roman

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

Urdu meaning of taKHfiif-e-asliha

Roman

  • hathiyaaro.n me.n kamii karne kii ek bain-ul-aqvaamii tahriik jis ka aaGaaz pahlii aalamgiir jang ke baad se hu.a aur aajkal mauzuu behas banii hu.ii hai

English meaning of taKHfiif-e-asliha

Noun, Feminine

  • an international arms reduction movement that began after the First World War and remains a topic of debate today.

तख़्फ़ीफ़-ए-अस्लिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रथम विश्व युद्ध के बाद शुरू हुआ एक अंतर्राष्ट्रीय हथियार कटौती आंदोलन और आज बहस का विषय बना हुआ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone