تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخالُف" کے متعقلہ نتائج

تَضاد

ضد، اختلاف

تَضادُ الْعَمَل

(لفظاً) تاثیر میں ایک دوسرے کی ضد ہونا ؛ (طب) ایک دوا کی تاثیر کو کسی دوسری دوا کی تاثیر سے کمزور کردینا یا روک دینا.

صَنْعَتِ تَضاد

(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخالُف کے معانیدیکھیے

تَخالُف

taKHaalufतख़ालुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَلَفَ

تَخالُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختلاف ، تضاد ، مخالفت .
  • مخالفت .

English meaning of taKHaaluf

Noun, Masculine

  • Enmity, opposition.
  • mutual opposition or contention, opposition, antagonism

तख़ालुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. पं.शत्रुता, बैर, प्रतिकूलता, मुखालफ़त, परिवर्तन, उलट-पलट ।

تَخالُف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخالُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخالُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words