تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول کے معانیدیکھیے

ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول

Take kii murGii, chhe Take mahsuulटके की मुर्ग़ी, छे टके महसूल

نیز : دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نِکیائی

ضرب المثل

Roman

ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول کے اردو معانی

  • نفع کم خرچ زیادہ، کم قیمت چیز پر یا تھوڑے فائدے کے لئے زیادہ خرچ کرنا نیز دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈائی
  • اصل سے لوازم پر خرچ زیادہ

    مثال نکیائی= پنکھوں کو الگ کرنے کی مزدوری۔

Urdu meaning of Take kii murGii, chhe Take mahsuul

Roman

  • nafaa kam Kharch zyaadaa, kam qiimat chiiz par ya tho.De faayde ke li.e zyaadaa Kharch karnaa niiz dam.Dii kii ba.Dhiyaa Tika sar munDaa.ii
  • asal se lavaazam par Kharch zyaadaa

टके की मुर्ग़ी, छे टके महसूल के हिंदी अर्थ

  • लाभ कम ख़र्च अधिक, जितने की वस्तु नहीं उतने से अधिक उस पर ख़र्च करना एवं दमड़ी की बुढ़िया टका सर-मुँडाई
  • मूल से अधिक आवश्यक वस्तुओं पर ख़र्च

    विशेष निकयाई= पंखों के अलग करने की मज़दूरी।

ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone