تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا کے معانیدیکھیے

ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا

Take ke vaaste masjid Dhaanaaटके के वास्ते मस्जिद ढाना

اصل: ہندی

محاورہ

ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا کے اردو معانی

 

  • لالچ میں آکر بڑے سے بڑا جرم یا نقصان کر ڈالنا، تھوڑے فائدے کے لیے کوئی ناجائز فعل کرنا

English meaning of Take ke vaaste masjid Dhaanaa

 

  • greedily committing the greatest crime, to tax an illegal act for a small profit

टके के वास्ते मस्जिद ढाना के हिंदी अर्थ

 

  • लालच में आकर बड़े से बड़ा जुर्म या नुक़्सान कर डालना, थोड़े फ़ायदे के लिए कोई अवैध कार्य कर डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے کے واسْطے مَسْجِد ڈھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone