اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا کے معانیدیکھیے
ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا کے اردو معانی
- کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.
- درمیانہ چال چلنا، نہ دوڑنا اور نہ بہت آہستہ چلنا.
- بازاری عامیانہ یا رذیلوں کی سی چال چلنا.
- ۔۱۔میانہ روی اختیار کرنا۔ معمولی خرچ ہونا۔ کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا۔ ۲۔کمینوں کی سی چالاکی کرنا۔ ؎
English meaning of Take gaz kii chaal chalnaa
- a commonplace existence
- lead a simple life
- leading a mediocre life
टके गज़ की चाल चलना के हिंदी अर्थ
- किफ़ायत शिआरी से बसर-ए-औक़ात करना, मियानारवी इख़तियार करना
- दरमियाना चाल चलना, ना दौड़ना और ना बहुत आहिस्ता चलना
- बाज़ारी आमियाना या रज़ीलों की सी चाल चलना
- ۔۱۔मियानारवी इख़तियार करना। मामूली ख़र्च होना। किफ़ायत शिआरी से बसर-ए-औक़ात करना। २।कमीनों की सी चालाकी करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا)
ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔