تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگاؤ کھانا

مناسبت رکھنا ، مشابہ ہونا ، مماثلت رکھنا ، ہم شکل ہونا.

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

گَھر میں لَگاؤ ہونا

چوری ہونے یا سیندھ لگنے کا اندیشہ ہونا.

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا کے معانیدیکھیے

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

Take gaz kii chaal chalnaaटके गज़ की चाल चलना

محاورہ

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا کے اردو معانی

  • کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.
  • درمیانہ چال چلنا، نہ دوڑنا اور نہ بہت آہستہ چلنا.
  • بازاری عامیانہ یا رذیلوں کی سی چال چلنا.
  • ۔۱۔میانہ روی اختیار کرنا۔ معمولی خرچ ہونا۔ کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا۔ ۲۔کمینوں کی سی چالاکی کرنا۔ ؎

English meaning of Take gaz kii chaal chalnaa

  • a commonplace existence
  • lead a simple life
  • leading a mediocre life

टके गज़ की चाल चलना के हिंदी अर्थ

  • किफ़ायत शिआरी से बसर-ए-औक़ात करना, मियानारवी इख़तियार करना
  • दरमियाना चाल चलना, ना दौड़ना और ना बहुत आहिस्ता चलना
  • बाज़ारी आमियाना या रज़ीलों की सी चाल चलना
  • ۔۱۔मियानारवी इख़तियार करना। मामूली ख़र्च होना। किफ़ायत शिआरी से बसर-ए-औक़ात करना। २।कमीनों की सी चालाकी करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone