تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘بِیر پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَک٘بِیری شِیشَہ

کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر دکھانے والا شیشہ

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

تَک٘بِیرِ مُکَبِّر

نماز با جماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا ؛ اذان یا اقامت ، رک : تکبیر معنی نمبر ۱. .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘بِیر پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

تَک٘بِیر پَڑْھنا

takbiir pa.Dhnaaतकबीर पढ़ना

محاورہ

مادہ: تَک٘بِیر

  • Roman
  • Urdu

تَک٘بِیر پَڑْھنا کے اردو معانی

  • خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

Urdu meaning of takbiir pa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii ba.Daa.ii byaan karnaa, allaah akbar kahnaa, zabah karte vaqt allaah akbar kahnaa

English meaning of takbiir pa.Dhnaa

  • repeating the Mohammadan creed, or only saying 'God is great' upon particular occasions

तकबीर पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा की बड़ाई बयान करना, ईश्वर का महिमामंडन करना, अल्लाहु-अकबर कहना, ज़बह करते वक़्त अल्लाहु-अकबर कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَک٘بِیری شِیشَہ

کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر دکھانے والا شیشہ

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

تَک٘بِیرِ مُکَبِّر

نماز با جماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا ؛ اذان یا اقامت ، رک : تکبیر معنی نمبر ۱. .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘بِیر پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘بِیر پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone