تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَک٘بِیرِ اُولیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘بِیرِ اُولیٰ کے معانیدیکھیے
تَک٘بِیرِ اُولیٰ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ف) مونث۔ نماز کی اول تکبیر۔ تکبیر تحریمہ۔ دیکھو تحریمہ۔
- وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ
English meaning of takbiir-e-uulaa
Noun, Feminine
- the words from which the call to prayer begins and also the iqamah
तक्बीर-ए-ऊला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो शब्द मे जिनसे अज़ान शुरू होती है और इक़ामत भी (जमात के साथ), तकबीर तहरीमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَک٘بِیرِ اُولیٰ)
تَک٘بِیرِ اُولیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔