تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَلُّف میں ریل چَل دی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّف میں ریل چَل دی کے معانیدیکھیے

تَکَلُّف میں ریل چَل دی

takalluf me.n rail chal diiतकल्लुफ़ में रेल चल दी

ضرب المثل

Roman

تَکَلُّف میں ریل چَل دی کے اردو معانی

  • لکھنؤ کے دوشریف آدمی کہیں جارہے تھے ایک نے کہا حضرت سوار ہو جئے دوسرے نے کہا قبلہ پہلے آپ پہلے نے کہا نہیں قبلہ آپ غرض دیر تک اسی طرح ہوتا رہا اتنے میں ریل چل دی

Urdu meaning of takalluf me.n rail chal dii

Roman

  • lakhanu.u ke do shariif aadamii kahii.n ja rahe the ek ne kahaa hazrat savaar ho ju.e duusre ne kahaa qibla pahle aap pahle ne kahaa nahii.n qibla aap Garaz der tak isii tarah hotaa rahaa itne me.n rel chal dii

तकल्लुफ़ में रेल चल दी के हिंदी अर्थ

  • लखनऊ के दो शरीफ़ आदमी कहीं जा रहे थे एक ने कहा हज़रत सवार हो जुए दूसरे ने कहा क़िबला पहले आप पहले ने कहा नहीं क़िबला आप ग़रज़ देर तक इसी तरह होता रहा इतने में रेल चल दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَلُّف میں ریل چَل دی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَلُّف میں ریل چَل دی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone