تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکَلُّف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّف کَرْنا کے معانیدیکھیے
تَکَلُّف کَرْنا کے اردو معانی
- شرم سے کام لینا، غیرت اختیار کرنا
- ٹیپ ٹاپ کرنا، آراستگی دکھانا، آراستہ کرنا
- آرائش کا ایسا ساز و سامان کرنا جو سادگی کے خلاف ہو اور جس کا اہتمام تکلیف سے خالی نہ ہو
- غیریت برتنا، مغائرت برتنا
- حجاب کرنا
English meaning of takalluf karnaa
- to take great pains (in)
- to be ceremonious
तकल्लुफ़ करना के हिंदी अर्थ
- लज्जा से काम लेना, स्वाभिमान दिखाना
- टीप-टाप करना। सजावट दिखाना, आरास्ता करना
- सजावट का ऐसा प्रबंध करना जो सादगी के विरुद्ध हो और जिसका आयोजन पीड़ा से ख़ाली न हो
- परायापन दिखाना, असहमती दिखाना
- पर्दा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکَلُّف کَرْنا)
تَکَلُّف کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔