تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد کے معانیدیکھیے

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

takabbur 'azaaziil raa KHvaar kard bazindaan laa'nat giraftaar kardतकब्बुर 'अज़ाज़ील रा ख़्वार कर्द बज़िन्दान ला'नत गिरफ़्तार कर्द

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد کے اردو معانی

  • غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of takabbur 'azaaziil raa KHvaar kard bazindaan laa'nat giraftaar kard

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur ne shaitaan ko zaliil kiya aur laanat ke tavik me.n giraftaar kiya, takabbur hargiz nahii.n karnaa chaahi.e

English meaning of takabbur 'azaaziil raa KHvaar kard bazindaan laa'nat giraftaar kard

  • Arrogance humiliated the Satan himself and got him imprisoned in the dungeons of damnation

तकब्बुर 'अज़ाज़ील रा ख़्वार कर्द बज़िन्दान ला'नत गिरफ़्तार कर्द के हिंदी अर्थ

  • अभिमान ने शैतान को अपमानित किया और शाप की बेड़ियों में जकड़ लिया, घमंड बिल्कुल नहीं करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone