تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک کے معانیدیکھیے

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک

tak triyaa ko aapnii par triyaa mat taak, par naarii ke taakne pa.De siis me.n KHaakतक त्रिया को आपनी पर त्रिया मत ताक, पर नारी के ताकने पड़े सीस में ख़ाक

ضرب المثل

Roman

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک کے اردو معانی

  • دوسروں کی عورت کی طرف دیکھنے میں اپنی بے عزتی ہوتی ہے
  • دوسروں کی عورتوں کو بری نظر سے مت دیکھو

Urdu meaning of tak triyaa ko aapnii par triyaa mat taak, par naarii ke taakne pa.De siis me.n KHaak

Roman

  • duusro.n kii aurat kii taraf dekhne me.n apnii be.izztii hotii hai
  • duusro.n kii aurto.n ko barii nazar se mat dekho

तक त्रिया को आपनी पर त्रिया मत ताक, पर नारी के ताकने पड़े सीस में ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की स्त्रियों की तरफ़ देखने में अपना अपमान होता है
  • पराई स्त्री को बुरी नज़र से मत देखो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone